وائیتھ پاکستان لمیٹڈ ( کمپنی) ۱۹۴۹ میں پاکستان میں قائم کی گئی ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے۔ وائیتھ پاکستان،کراچی اور لاہور اسٹاک ایکسچینج (موجودہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج )میں ایک درج ( لسٹڈ) کمپنی ہے۔ کمپنی تحقیق کی بنیاد پر اخلاقی خصوصیات اور دیگر دواسازی کی مصنوعات کی صنعت کاری میں مصروف ہے۔ ۱۵اکتوبر ۲۰۰۹ ؁ سے فائرز پاکستا ن نے وائیتھ ایل- ایل- سی(LLC)(امریکہ )کے حسصص حاصل کرلیے ہیں ۔ فائزر آئی -این -سی کے مطابق وائیتھ ایل- ایل- سی(LLC)کی بنیادی (پیٹرنٹ) کمپنی ہے ۔ البتہ وائیتھ ایل- ایل- سی ( امریکہ )کمپنی کا اہم اور اصولی شراکت دار ہے ۔